ITfriends

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
ITfriends

Top posters

MyLife4U (1071)
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Vote_lcap1(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Voting_bar(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Vote_rcap 
Zarbe_Haider (675)

Arabian (428)

5-Tani (281)

kainat batool (232)

Mian Shahid (136)

*lily* (76)

skywriter911 (41)

prince007_pk (30)

Admin (19)

Latest topics

» Tum acha nahi kerty
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyMon Oct 24, 2011 10:00 am by shah

» EK SHAKHS
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyMon Oct 24, 2011 9:35 am by shah

» What is pyaar
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyMon Oct 24, 2011 9:12 am by shah

» Where is everybody???
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptySun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05

» Hani here

» Happy Ramadan
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyWed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani

» Sab say bara sandwich
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyWed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani

» asalamoalekum
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyTue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah

» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) EmptyFri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid

Who is online?

In total there are 10 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 10 Guests

None

[ View the whole list ]

Most users ever online was 125 on Sat Oct 19, 2024 6:15 am

November 2024

MonTueWedThuFriSatSun
    123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930 

Calendar Calendar

Log in

I forgot my password

    (حضور کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان)

    avatar
    5-Tani

    Male
    Number of posts : 281
    Age : 39
    Location : Iran
    Warnings :
    (حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Left_bar_bleue0 / 1000 / 100(حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Right_bar_bleue

    Registration date : 2009-01-28

    (حضور  کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان) Empty (حضور کا اپنے اھلِ بیت کو جنت کی بشارت دینے اور ان سے نیکی کرنے والوں کو جزاء دینے کا بیان)

    Post by 5-Tani Wed Jan 28, 2009 5:12 pm

    28 / 28. عَنْ أَبِي رَافِعٍ : أَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ صلي الله
    عليه وآله وسلم قَالَ لِعَلِيٍّ رضي اﷲ عنه : إِنَّ أَوَّلَ أَرْبَعة يَدْخُلُوْنَ
    الْجَنَّةَ، أَنَا وَأَنْتَ وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ، وَ ذَرَارِيْنَا خَلْفَ
    ظَهُوْرِنَا، وَ أَزْوَاجُنَا خَلْفَ ذَرَارِيْنَا، وَ شِيْعَتُنَا عَنْ
    أَيْمَانِنَا وَ عَنْ شَمَائِلِنَا. رَوَاهُ
    الطَّبَرَانِيُّ.

    ’’حضرت ابورافع بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ
    علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا : بے شک پہلے چار اشخاص جو جنت
    میں داخل ہوں گے وہ میں، تم، حسن اور حسین ہوں گے اور ہماری اولاد ہمارے پیچھے ہوگی
    (یعنی ہمارے بعد وہ داخل ہو گی) اور ہماری بیویاں ہماری اولاد کے پیچھے ہوں گی
    (یعنی ان کے بعدجنت میں داخل ہوں گی) اور ہمارے چاہنے والے (ہمارے مدد گار) ہماری
    دائیں جانب اور بائیں جانب ہوں گے۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے روایت کیا ہے۔

    الحديث رقم 28 : أخرجه الطبراني في المعجم الکبير، 1 / 319،
    الرقم : 950، 3 / 41، الرقم : 2624، و الهيثمي في مجمع الزوائد، 9 / 131.

    29 / 29. عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ : سَمِعْتُ
    عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُوْلُ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم :
    مَنْ صَنَعَ إِلَي أَحَدٍ مِنْ وَلَدِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ يَدًا فَلَمْ
    يُکَافِئْهُ بِهَا فِي الدُّنْيَا فَعَلَيَّ مُکَافَأَتُهُ غَدًا إِذَا لَقِيَنِي.
    رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.

    ’’حضرت ابان بن عثمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے
    حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ
    علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے اولاد عبد المطلب میں سے کسی کے ساتھ کوئی
    بھلائی کی اور وہ اس کا بدلہ اس دنیا میں نہ چکا سکا تو اس کا بدلہ چکانا کل (قیامت
    کے روز) میرے ذمہ ہے جب وہ مجھ سے ملاقات کرے گا۔‘‘ اس حدیث کو امام طبرانی نے
    روایت کیا۔

    الحديث رقم 29 : أخرجه الطبراني في المعجم الأوسط، 2 / 120،
    الرقم : 1446، والمقدسي في الأحاديث المختارة، 1 / 439، الرقم : 315، والهيثمي في
    مجمع الزوائد، 9 / 173.

    30 / 30. عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ : أَنَّهُ صلي الله عليه
    وآله وسلم قَالَ : يَا عَلِيُّ، إِنَّ اﷲَ قَدْ غَفَرَ لَکَ وَلِذُرِّيَّتِکَ وَ
    لِوَلَدِکَ وَ لِأَهْلِکَ، وَلِشِيْعَتِکَ وَ لِمُحِبِّي شِيْعَتِکَ. فَابْشِرْ.
    رَوَاهُ الدَّيْلَمِيُّ.

    ’’حضرت علی بن حسین رضی اﷲ عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی
    اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے علی! بے شک اللہ تعالیٰ نے تجھے اور
    تیری اولاد کو اور تیرے گھر والوں کو اور تیرے مددگاروں کو اور تیرے مددگاروں کے
    چاہنے والے کو بخش دیا ہے پس تجھے یہ خوشخبری مبارک ہو۔‘‘ اس حدیث کو امام دیلمی نے
    روایت کیا ہے۔

    الحديث رقم 30 : أخرجه الديلمي في مسند الفردوس، 5 / 329،
    الرقم : 8337.

      Current date/time is Sat Nov 23, 2024 6:07 am