( 1 ) ترازو میں نہایت وزنی کلمات
(( عن ام المومنین جویریۃ بنت الحارث رضی اللہ عنہ ان النبی صلی اللہ علیہ وسلم خرج من عندھا بکرۃ حین صلی الصبح وھی فی مسجدھا ثم رجع بعد ان اضحی وھی جالسۃ فقال (( ما ذلت علی الحال التی فارقتک علیھا ؟ )) قالت نعم ! قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم (( لقد قلت بعدک اربع کلمات ثلث مرات لو وزنت بما قلت منذ الیوم لوزنتھن : سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضاءنفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلمتہ )) ( صحیح مسلم ، کتاب الذکر والدعاء ، باب التسبیح اول النھار وعند النوم )
” ام المومنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھ کر ان کے پاس سے چلے گئے اور وہ اپنے جائے نماز پر بیٹھی ہوئی تھیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کا وقت ہو جانے کے بعد واپس تشریف لائے تو حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا ابھی تک وہیں بیٹھی ہوئی تھیں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” تم اسی حالت میں ہو جس پر میں تم کو چھوڑ کر گیا تھا ؟ “ انہوں نے عرض کیا ” ہاں ! “ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” میں نے تیرے بعد چار کلمے تین مرتبہ کہے ہیں اگر ان کا وزن کیا جائے تو اس وظیفہ پر غالب آ جائیں جو تو نے اب تک پڑھا ہے ۔ وہ کلمات یہ ہیں ۔
(( سبحان اللّٰہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضاءنفسہ وزنۃ عرشہ ومداد کلمتہ ))
__________________
اللھم صل علی محمد و علی آلہ محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آلہ ابراھیم انک حمید مجید۔اللھم بارک علی محمد و علی آلہ محمد کما برکت علی ابراھیم وعلی آلہ ابراھیم انک حمید مجید

Mon Oct 24, 2011 10:00 am by shah
» EK SHAKHS
Mon Oct 24, 2011 9:35 am by shah
» What is pyaar
Mon Oct 24, 2011 9:12 am by shah
» Where is everybody???
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Hani here
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Happy Ramadan
Wed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani
» Sab say bara sandwich
Wed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani
» asalamoalekum
Tue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah
» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
Fri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid