محبت کی دنیا میں مشہورکر دوں
آمیرے سادہ دل تُجھے مغرور کر دوں
اُ سے مجھ سے ملنے کی خود ہو آرزو
اس قدر چاہت میں اُسےچُور کر دوں
زندگی اُسے دُوررکھتی ہے مجھ سے
وہ جو ہو پاس تو اِسے دور کر دوں
محبت میں یہ شرم و جھجھک کب تک
کبھی جو ہو سامنا تو مجبور کر دوں
وہ جو میرا ہو جائے تو میں بے خودی میں
ستاروں کو سجدے پر مجبور کر دوں
اِلہی!زندگی مجھے میرے محبوب کو اِتنی تو دے
تیری دنیا کو محبت سے معمور کر دوں
آمیرے سادہ دل تُجھے مغرور کر دوں
اُ سے مجھ سے ملنے کی خود ہو آرزو
اس قدر چاہت میں اُسےچُور کر دوں
زندگی اُسے دُوررکھتی ہے مجھ سے
وہ جو ہو پاس تو اِسے دور کر دوں
محبت میں یہ شرم و جھجھک کب تک
کبھی جو ہو سامنا تو مجبور کر دوں
وہ جو میرا ہو جائے تو میں بے خودی میں
ستاروں کو سجدے پر مجبور کر دوں
اِلہی!زندگی مجھے میرے محبوب کو اِتنی تو دے
تیری دنیا کو محبت سے معمور کر دوں
Mon Oct 24, 2011 10:00 am by shah
» EK SHAKHS
Mon Oct 24, 2011 9:35 am by shah
» What is pyaar
Mon Oct 24, 2011 9:12 am by shah
» Where is everybody???
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Hani here
Sun Aug 14, 2011 10:53 am by Abbas_haider05
» Happy Ramadan
Wed Aug 10, 2011 4:48 pm by Hani
» Sab say bara sandwich
Wed Aug 10, 2011 4:37 pm by Hani
» asalamoalekum
Tue Mar 23, 2010 12:23 am by shahidsultanshah
» Har Gham Say Hifazat ہر غم سے حفاظت
Fri Apr 17, 2009 9:55 am by Mian Shahid